Select Page
Deedar-e-Qamar-Eid Greetings-Urdu

Deedar-e-Qamar-Eid Greetings-Urdu

عید الفطر ۲۰۲۱ کے پر مسرت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو عید مبارکجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ چاند کی رویت پاکستان ہمیشہ سے مختلف پہلوؤں سے سنجیدہ اور غیر سنجیدہ بحث کا موضوع رہی ہے۔ اسی تناظر میں لکھی ہوئی نظم دیدارِ قمر آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ یہ نظم نوائے وقت میگزین...
Khitab-e-Momin-A believer addresses Pharaoh-Firon court

Khitab-e-Momin-A believer addresses Pharaoh-Firon court

(ماخذ۔ سورہ ءِ مومن۔ القرآن) ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی لکھی ہوئی یہ نظم نوائے وقت کے سنڈے میگزین میں ۲ مئی ۲۰۲۱ کو شائع ہوئی۔ اپنے بہت خاص وزیروں کو بلا کے فرعون یوں گویا ہوا دربار سجاکے جو رائے تمھاری ہو تو موسیٰ کو سزا دوں سوچا ہے فساد اس کا جڑ سے ہی مٹا دوں چال پہ اب...
Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein

Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein

پایا نہ پھر مزہ وہ جینے میں جو ملا ہے سکوں مدینے میں آئیے ایک خوبصورت اور پر سوز نعت کے ساتھ رمضان المبارک کا استقبال کرتے ہیں۔یہ نعت محبِّ رسول جناب شفقت ممتاز صاحب کی فرمائش پر انہی کی بتائی ہوئی طرز میں ماہِ رجب میں لکھنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ محترم شفقت ممتاز صاحب...
Ghazal-Na younhi Koocha o Bazar-Urdu-Makhooz na Man Behooda

Ghazal-Na younhi Koocha o Bazar-Urdu-Makhooz na Man Behooda

کلامِ مولانا رومی – نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَممنظوم و ماخوذ اردو غزلنہ یونہی کو چہ و بازارمیں بیکار میں گھوموں( ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی لکھی ہوئی یہ غزل نوائے وقت میگزین میں 7 مارچ 2021 کو صفحہ نمبر 14 پر شائع ہوئی )( نثری ترجمہ محمد وارث)یہ غزل معروف...
Ghazal-karwan chala Gaya-Pak Tea House Jang

Ghazal-karwan chala Gaya-Pak Tea House Jang

غزل ہم کو اکیلا چھوڑ کر کارواں چلا گیا راوز نامہ جنگ جنگ کے ادبی صفحہ پاک ٹی ہاؤس میں شائع ہونے والی ڈاکٹر ضیا ء المظہری کی غزل "کارواں چلا گیا" کا تراشہ روز نامہ جنگ کے ادبی صفحہ پاک ٹی ہاؤس میں شائع ہونے والی ڈاکٹر ضیا ء المظہری کی غزل "کارواں چلا...
Mysteries of Love-Asrar e Mohabbat

Mysteries of Love-Asrar e Mohabbat

Mysteries of Love-Asrar e Mohabbatپروفیسر ضیاء المظہری کی لکھی ہوئی ایک اردو نظم اسرارِ محبت “محبت ایسے ہوتی ہے کے عنوان سے پرل کانٹینینٹل ہوٹل کراچی میں کرافتھ 2018 کے گالا ڈنر کے دوران پیش کی گئی تھی۔ اس پروگرام کا اہتمام اوفتھلمولوجیکل سوسائٹی آف پاکستان کراچی نے...