عام طور پر استعمال کیے جانے والے مصنوعی شیشےعدساتِ یک ماسکہ (Monofocal IOL)کہلاتے ہیں۔عدساتِ یک ماسکہ (Monofocal IOL) کم قیمت پر مل جاتے ہیں۔ انکا ماسکہ ءِارتکاز ایک ہی ہوتا ہےاس لیے دور یا نزدیک میں ایک ہی جگہ کام کر سکتے ہیں۔جس کے نتیجے میں عینک پر انحصار بڑھ جاتا ہے۔ اس کے مقابلے میں عدساتِ متعدّد ماسکہ (Multifocal IOL) اگرچہ قیمت میں زیادہ ہیں۔ مگر دور اور نزدیک دِکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عدساتِ متعدّد ماسکہ (Multifocal IOL) استعمال کرنے کے بعد عینک پر انحصار بہت کم ہو جاتا ہے۔ اور کبھی کبھی عینک کی ضرورت بالکل نہیں رہتی۔
Popular Search
phaco
قیمت اور کام کے لحاظ سےمصنوعی عدساتِ چشم کی کونسی اقسام ہیں؟
< 1 min read