نظرمیں ابتدائی کمی کا علاج تو عینک ہی سے کیا جاتا ہےتاہم سخت اتصالی عدسات(Hard Contact Lens) بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔مخروطی قرنیہ کومزید خراب ہونے سے روکنے کیلئے کولیجن کراس لنکیج (Collagen Cross Linkage)نامی علاج لازمی ہو جا تا ہے۔نظر میں بہتری کیلئے کارنیل رنگز(Corneal Rings) استعمال کر سکتے ہیں ۔قرنیہ کے مخروط میں پانی بھر جانے کی صورت میں قرنیہ کو تبدیل کرنے والی جراحی کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
Popular Search
phaco