بنیادی طور پر جدید مصنوعی عدساتِ چشم کو عدساتِ سخت اور عدساتِ نرم میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ وقت کے ساتھ عدساتِ سخت کا استعمال کم ہوتا جا رہا ہے۔ چونکہ انھیں آنکھ کے اندر منتقل کرنے کے لئیے شگافِ جراحی کو بڑا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ عدساتِ نرم کو دو سے تین ملی میٹر کے شگافِ جراحی سے باآسانی آنکھ کے اندر منتقل کیا جاسکتا ہے۔
Popular Search
phaco
مصنوعی عدسات کی مختلف اقسام کونسی ہیں؟
< 1 min read