معالج کو دی جانے والی معلومات میں آپ کے خاندان کے کسی فرد میں کالے موتیے کی تشخیص بہت اہمیت کی حامل ہے۔ زاویہ ءِ چشم کی جانچ، احاطہ ءِ نظر کی پیمائش آنکھ کے اندرونی دباؤ کا جائزہ اور او۔سی۔ٹی (OCT) نامی مشین کے ذریعے عصبِ باصرہ اور پردہ ءِ بصارت کی عصبی تہوں کی پیمائش اہم تحقیقی ہتھیار ہیں۔
Popular Search
phaco