Select Page

Acuity Eye Care Blog

The purpose of Acuity Eye  Care Blog to generate awareness about eye care services, knowledge sharing about eye care procedures and digbnostics.

Deedar-e-Qamar-Eid Greetings-Urdu

Deedar-e-Qamar-Eid Greetings-Urdu

عید الفطر ۲۰۲۱ کے پر مسرت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک چاند کی رویت پاکستان میں ہمیشہ سے مختلف پہلوؤں سے سنجیدہ اور غیر سنجیدہ بحث کا موضوع رہی ہے۔ اسی تناظر میں لکھی ہوئی نظم دیدارِ قمر آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

read more
Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein

Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein

آئیے ایک خوبصورت اور پر سوز نعت کے ساتھ رمضان المبارک کا استقبال کرتے ہیں۔ پیشِ خدمت ہے، “پایا نہ پھر مزہ وہ جینے میں۔۔ جو ملا ہے سکوں مدینے میں” االلہ پاک ہم سب کے دلوں کو اپنی اور اپنے رسولﷺ کی محبت سے منور فرمائے اور ماہِ رمضان کی سعادتوں سے بہرہ مند فرمائے۔

read more
Ghazal-Na younhi Koocha o Bazar-Urdu-Makhooz na Man Behooda

Ghazal-Na younhi Koocha o Bazar-Urdu-Makhooz na Man Behooda

کلامِ مولانا رومی – نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم اردو غزل نہ یونہی کو چہ و بازارمیں بیکار میں گھوموں ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی لکھی ہوئی یہ غزل نوائے وقت میگزین میں 7 مارچ 2021 کو صفحہ نمبر 14 پر شائع ہوئی۔

read more
Ghazal-karwan chala Gaya-Pak Tea House Jang

Ghazal-karwan chala Gaya-Pak Tea House Jang

روز نامہ جنگ کے ادبی صفحہ پاک ٹی ہاؤس میں شائع ہونے والی ڈاکٹر ضیا ء المظہری کی غزل “کارواں چلا گیا” پیشِ خدمت ہے۔ یہ غزل ۳ مارچ ۲۰۲۱ کو اس صفحہ کی زینت بنی۔ غزل “کارواں چلا گیا” مندرجہ ذیل ہے۔

read more
Mysteries of Love-Asrar e Mohabbat

Mysteries of Love-Asrar e Mohabbat

پروفیسر ضیاء المظہری کی لکھی ہوئی اردو نظم اسرارِ محبت اور اس کا انگریزی شاعری میں ترجمہ “مسٹری آف لو کے اشعار اور وڈیو لنک اس پوسٹ میں پیش کیے گئے ہیں۔ Urdu poem Israr e Muhabbat with Poetic English translation Mysteries of love is presented with video links.

read more
Urdu Adab in New Year 2021

Urdu Adab in New Year 2021

شاعر، ادیب، ماہرِ امراضِ چشم پروفیسر ڈاکٹر ضیا ء المظہری کی نوائے وقت کے سنڈے میگزین میں شائع ہونے والی تحریرسالِ گذشتہ یعنی بیس سو بیس قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہت سی بے یقینی، اضطراب اور انتشار کی کیفیت میں رخصت ہوا۔ایسی افراتفری اور نظریاتی تضادات گزشتہ کئی دہائیوں میں دیکھنے میں نہیں آئے۔

read more
2021-January Glaucoma Awareness Month

2021-January Glaucoma Awareness Month

Glaucoma Does Discriminate: Here’s What You Need to Know to Protect Yourself Acuity Eye Center Lahore Pakistan and the American Academy of Ophthalmology urges people at risk to be screened for this potentially blinding eye disease. Glaucoma is one of the leading causes of vision loss, affecting millions of people in the world. But this potentially blinding eye disease does not affect all people equally. During Glaucoma Awareness Month in January, Acuity Eye Center Lahore Pakistan and the American Academy of Ophthalmology is urging people to be screened, especially if you are at increased risk of glaucoma.

read more
Jasd-e-Do-Lakht-Saqoot-e-Dhaka

Jasd-e-Do-Lakht-Saqoot-e-Dhaka

انچاس برس پہلے آج ہی کے دن ہمارے قومی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ رونما ہوا۔ لا الہ الاللہ کے نام پر بننے والی ریاست دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گئی۔جنگ کی وجہ سے ہمارا خاندان پسرور کے نواحی گائوں میں اپنے خالو کے گھر میں پناہ گزیں تھا۔ کمرے کے فرش پر پرالی بچھا کر بستروں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ پھوپھی کا گیارہ سالہ بیٹا خالد ریڈیو پاکستان پر پنجابی نغمہ “تر رگڑا، اینہاں نون دیو رگڑا” سن کر اپنے جوش وخروش کا اظہار کر رہا تھا والد صاحب جو شعبہ ءِ تعلیم سے وابستہ تھے انتہائی رندھی ہوئی آواز میں گویا ہوئے، ” رگڑا تو ہمیں لگ گیا ہے، بی بی سی کے مظابق پاکستان نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں” اُن کے یہ الفاظ، آنسو بھری آنکھیں اور لہجے سے ٹپکتا ہوا دکھ میرے ننھے ذہن پر ہمیشہ کے لئیے ثبت ہو کر رہ گیا۔ معروف ادبی شخصیّت اور نوائے وقت کے ادبی صفحات کی روحِ رواں جناب خالد یزدانی صاحب سے غائبانہ تعارف نوائے وقت کا پرانا قاری ہونے کے ناطے عرصہ ءِ دراز سے حاصل تھا۔ یہ تعارف 2010 میں ایک تعلقِ خاطر میں اس وقت تبدیل ہونا شروع ہوا جب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں لکھی ہوئی نطم “دخترِ اُمّت” کو انھوں نے اپنے صفحہ کی زینت بنایا۔ اسی طرح 2016 میں شائع ہونے والی کتاب چشمِ بینا کو بھی اپنے قیمتی تبصرہ سے نوازا اور نوائے وقت کے تبصرہ کتب کے حصہ میں شائع کیا۔ شعبہ امراضِ چشم کے توسط سے براہِ راست ملا قاتوں کا موقع ملا اور یوں محترم یزدانی صاحب گاہے گاہے تشریف لا کر میرے شعرو شاعری کے ادبی ذوق کی حوصلہ افزائی فرماتے۔ ماہِ نومبر کے آخر میں ملاقات ہوئی تو فرمایا کہ سقوطِ ڈھاکہ کے بارے میں کچھ لکھیں تا کہ نئی نسل کو تاریخ کے بارے میں آگاہ کیا جاسکے۔ محض پانچ سال کی عمر میں پیش آنے والے اس عظیم قومی سانحہ کے نقوش والدِ مرحوم کی قومی سیاست میں انتہائی دلچسپی کی وجہ سے بچپن ہی سے میرے ذہن پر نقش رہے ہیں۔ اس طرح دسمبر 2020 میں یہ تاثّرات ایک نظم “جسدِ دو لخت” کی صورت میں ۱۳ تاریخ کو نوائے وقت میگزین کی سقوطِ ڈھاکہ کے بارے میں خصوصی اشاعت کا حصہ بنے۔ اس کے اشعار، آج سولہ دسمبر کے دن، غور و فکر کی دعوت کے ساتھ آپ کی بصارتوں اورسماعتوں کی نذر ہیں۔

read more
Aksar Bhool Jata Hon-Ghazal

Aksar Bhool Jata Hon-Ghazal

روز نامہ جنگ 2 دسمبر 2020 کے ادبی صفحہ “پاک ٹی ہاؤس” کی زینت بننے والی غزل “میں اکثر بھول جاتا ہوں بہت باتیں ضروری سی” “منیر نیازی مرحوم کے لکھے ہوئے اشعار “ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ” سے متاثر ہو کر لکھی۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج 90-1985 کے زمانے میں اس کا مطلع لکھا۔ چشمِ بینا کی اشاعت کے موقع پر 2016 میں یہ غزل مکمل ہوئی۔ اس غزل کا تراشہ اور اشعار آپ کی بصارتوں کی نذر ہیں۔ کلام، شاعر بہ زبانِ شاعر کے سلسلہ میں ہمارے یو ٹیوب چینل کا لنک بھی پیشِ خدمت ہے امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی۔

read more
2020-Toy Related Eye Injuries Awareness Month

2020-Toy Related Eye Injuries Awareness Month

December is Toy Related Eye Injuries Awareness month. The number of eye injuries related to such non-powder guns is increasing at an alarming rate. Another study published earlier this year showed an increase of almost 170 per cent over the last 23 years. If toy guns are on your shopping list, Acuity Eye Center Lahore Pakistan and the American Academy of Ophthalmology urge you to also give the gift of protective eyewear. Protective eyewear and proper guidance make BB, pellet and paintball gun activities safer for children.

read more

Better Eye Care is Our Mission

24/7 service. Same Day Appointments are Available.

Your Eye Care Starts Here

Flexible appointments and urgent care.

Or call — +92 3004401151

September 2021
Mon Tue Wed Thu Fri Sat Sun
303112345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930123

Share This