ذیابیطیس سے متاثرہ پردے کی کتنی اقسام ہیں؟

ذیابیطیس سے متاثرہ پردے کی کتنی اقسام ہیں؟

ذیابیطیس سے متاثرہ پردے کی دو اقسام ہیں۔

·        غیر نمودی بصری ذیابیطیسی اثرات(Non Proliferative DR)

·        نمودی بصری ذیابیطیسی اثرات(       (Proliferative DR

·        غیر نمودی بصری ذیابیطیسی اثرات(Non Proliferative DR)کی قسم میں نظر عام طور پر ٹھیک ہو جا تی ہے۔ لیکن خون کی باریک متاثرہ نا لیوں سے  خون ،پانی اور  چربی رس کے آنکھ کے بصری پردے پر جمع ہو کر نظر کو   خراب کر سکتا ہے۔ خاص طور پر اگر یہ مرکزِ نظر پر جمع ہوجائیں تو اُس حالت  کو  مرکزِ نظر کا ورم (Diabetic Maculopathy)کہا جاتا ہے۔

·        نمودی بصری ذیابیطیسی اثرات( (Proliferative DRکی قسم زیادہ خطر ناک تصور کی جا تی ہے۔کیونکہ خون کی نالیاں تیزی سے پردہ نظر پر اُگ آتی  ہیں اور اگرپھٹ جائیں تو آنکھ کا پردہ یا اندرونی  حصے کا زجاجی مادہ خون سے بھر سکتا ہے۔جس سے نظر فوری اور شدید طور پر متاثر ہوتی ہے۔اگر علاج نہ کاکروایا جائے تو پردہ  نظر اکھڑ سکتا ہےاور نظر کو بچانے کیلئے فوری اپریشن 

Address

House#14, Block G-3 Phase-1 WAPDA Town, Lahore, Punjab

Phone

+92 311 1000 366
+92 300 4401 151

Email

eyeacuity@gmail.com

Book Your Appointment

Scroll to Top