سفید موتیا بننے کی وجوہات کیا ہیں؟

سفید موتیا بننے کی وجوہات کیا ہیں؟

   سفید موتیا بڑھتی عمر کے ساتھ آہستہ آہستہ بڑھتا رہتاہے ۔اور یہی اس کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اس کے علاوہ آنکھ کو لگنے والی  چوٹ، کچھ جسمانی امراض مثلاً شوگر(Diabetes) اور کچھ ادویات سٹیرائیڈ Steroid) ) کی وجہ سے سفید موتیا  زیادہ تیزی سے بڑھتا ہے۔ بسااوقات سفید موتیا پیدائشی بھی ہوتاہے۔

Address

House#14, Block G-3 Phase-1 WAPDA Town, Lahore, Punjab

Phone

+92 311 1000 366
+92 300 4401 151

Email

eyeacuity@gmail.com

Book Your Appointment

Scroll to Top