مصنوعی عدسات کی مختلف اقسام کونسی ہیں؟

مصنوعی عدسات کی مختلف اقسام کونسی ہیں؟

بنیادی طور پر  جدید مصنوعی عدساتِ چشم کو عدساتِ سخت اور عدساتِ نرم میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ وقت کے ساتھ عدساتِ سخت کا استعمال کم ہوتا جا رہا ہے۔ چونکہ انھیں آنکھ کے اندر منتقل کرنے کے لئیے  شگافِ جراحی کو بڑا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ عدساتِ نرم کو دو سے تین ملی میٹر کے شگافِ جراحی سے باآسانی آنکھ کے اندر منتقل کیا جاسکتا ہے۔

Address

House#14, Block G-3 Phase-1 WAPDA Town, Lahore, Punjab

Phone

+92 311 1000 366
+92 300 4401 151

Email

eyeacuity@gmail.com

Book Your Appointment

Scroll to Top