آنکھ میں پیدا ہونے والی چمک دراصل روشنی کا ایک ایسا احساس ہے ۔جو آنکھ کے اندرونی عوامل سے پیدا ہو تا ہے۔ باہر موجود روشنی یا اندھیرے سے اس کا براہ ِراست کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ وہ ظاہری طور پر بہت سے چھوٹے روشن چراغ یا آسمانی بجلی کی چمک کی صورت میں نمودار ہوتے ہیں۔
Popular Search
phaco
آنکھ میں پیدا ہونے والی چمک سے کیا مراد ہے؟
< 1 min read