آنکھ کے سامنے جس چیز پر ہم نگاہ مرتکز کرتے ہیں۔ اس کا صاف اور واضح عکس نظر آتا ہے۔ یہ مرکزی نگاہ
(Central Vision)کہلاتی ہے ۔اس سے ہم پڑھتے لکھتے اور چہرہ پہچانتے ہیں۔جبکہ آنکھ یا سر کو حر کت دیےبغیر اطراف کی نگاہ صاف نہیں ہوتی اور اس کے بغیر چلنا پھرنا بھی بہت مشکل ہوتا ہے۔ مجموعی طور پر اسے احاطہ ءِ نظرکہتےہیں اوراس کی خصوصی مشین کے ذریعے پیما ئش بھی کی جا سکتی ہے۔جب کہ کالے موتیے میں یہ نگاہ بتدریجمتا ثر ہوتی چلی جاتی ہے۔