fbpx

بصری ذیابیطیسی اثرات پردہ ءِنظر کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟

بصری ذیابیطیسی اثرات پردہ ءِنظر کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟


آنکھ کے بصری پردے  پر خون کی چھوٹی باریک  نالیوں سے پانی رس کرکے پردے پر سوجن کر سکتا ہے۔ جس سے نظر متاثر ہو تی ہے۔ اگر بووقت علاج نہ کروایا جائے تو خون کی چھوٹی نالیوں سے پانی اور چکنائی رس کر کے نظرکو شدد طور پر متاثر کر سکتے ہیں۔نمودی بصری ذیابیطیسی اثرات کی قسم زیادہ خطر ناک  تصور کی جاتی ہے۔ کیونکہ خون کی نالیاں تیزی سے پردہءِنظر پر اُگ آتی ہیں۔اور اگر پھٹ جائیں تو آنکھ کا پردہ یااندرونی حصے کا زجاجی مادہ خون سے بھر سکتا ہے۔جس سے نظر فوری اور شدید طور پر متاثر ہوتی ہے۔اگر علاج نہ کروایا جائےتو پردہءِنظر اکھڑ سکتا ہے۔اور نظر کو بچانے کیلئے فوری اپریشن ناگذیر ہوجاتا ہے۔

Address

House#14, Block G-3 Phase-1 WAPDA Town, Lahore, Punjab

Phone

+92 311 1000 366
+92 300 4401 151

Email

eyeacuity@gmail.com

Book Your Appointment

Scroll to Top