آنکھ کا سالانہ مکمل معائنہ بیماری کی بروقت تشخیص کرنے میں بہت مددگار ہے۔ آنکھ کے پردے کی تصاویر سے بھی مدد لی جا سکتی ہے۔جب بھی کسی شخص میں ذیابیطیس کی تشخیص ہو جائے اُسے فوراً ماہر ِامراض ِچشم سے رجوع کرنا چاہیے۔
Popular Search
phaco
بصری ذیابیطیسی اثرات کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے؟
< 1 min read