آپ کا ڈاکٹر زجاجی جیلی یا پردہ ءِ بصارت کو پہنچنے والے نقصان کے ثبوت کے لئے آنکھ کا اندرونی جائزہ لے گا ۔اِن علامات کااچانک آغاز اکثر جیلی کے پردہ ءِ بصارت سے الگ ہونے کی وجہ سے ہے ۔ تقریباً 10 فی صد صورتوں میں پردہ ءِ بصارت میں سوراخ پیدا ہو سکتا ہے ۔ زیادہ تر صورتوں میں ریٹینا یا پردہءِ نظر علیحدہ نہیں ہوتا۔ تا ہم آپ کا ڈاکٹر آپ کی آنکھوں کا کچھ عرصے بعد دوبارہ معائنہ کرنا چاہے گا ۔
Popular Search
phaco