fbpx

تیرتی ہوئی اشکالِ نظر اور آنکھ میں پیدا ہونے والی چمک کی صورت میں کیا کر سکتے ہیں؟

View Categories

تیرتی ہوئی اشکالِ نظر اور آنکھ میں پیدا ہونے والی چمک کی صورت میں کیا کر سکتے ہیں؟

< 1 min read

اِن علامات کا چند دنوں یا ہفتوں کے اندر اندر خود بخود ٹھیک ہو جانے کا امکان ہے ۔ اس صورت میں بھی پردہ ءِ بصارت کی علیحدگی کا امکان باقی رہتا ہے۔ اس لئےایک ماہرِ امراض ِچشم کی طرف سے جانچ پڑتال اہم ہے ۔ تیرتی ہوئی اشکالِ نظرکا وجود چمک  کی نسبت  زیادہ  دیر تک رہ سکتا ہے ۔ زیادہ تر صورتوں میں وہ آہستہ آہستہ ہفتوں یا مہینوں تک نظر آتی رہتی ہیں ۔ اکثراوقات وہ مکمل طور پر دور نہیں ہوتیں اور  پھرزیادہ تر لوگ ان کو نظر انداز کرنا   بھی سیکھ جاتے ہیں ۔  اس کے علاوہ پردہ ءِ بصارت میں سوراخ یا اس کی علیحدگی کی صورت میں آپ کا معالج آپ سے تفصیلی گفتگو کرے گا۔

Address

House#14, Block G-3 Phase-1 WAPDA Town, Lahore, Punjab

Phone

+92 311 1000 366
+92 300 4401 151

Email

eyeacuity@gmail.com

Book Your Appointment

Scroll to Top