زجاجی مادہ آنکھ کے اندر کی زیادہ تر جگہ کو پُر کرتا ہے۔ یہ ایک جیلی کی طرح کامواد ہے۔جو آنکھ کی پشت پر پردہ ءِ نظر اور سامنے موجود عدسہ اور قزحیہ (آئرس )کے درمیانی خلا میں پایا جاتا ہے۔
Popular Search
phaco
زجاجی مادہ کیا ہے؟
< 1 min read