fbpx

زجاجی مادہ کے اندر لگائے جانے والے ٹیکو ں سے کیا مراد ہے؟

زجاجی مادہ کے اندر لگائے جانے والے ٹیکو ں سے کیا مراد ہے؟

زجاجی مادہ  کے اندر لگائے جانے والے ٹیکو ں کے ذریعے  اینٹی۔ویگف(Anti VEGF)دوائی آنکھ کااندرونی  حصہ یعنی زجاجی مادہ  میں ایک ٹیکے کے ذریعے  براہ ِ راست پہنچائی جاتی ہے۔اس تکنیک سے آنکھ کی بعض بیماریوں  کا علاج ممکن ہے۔یہ ٹیکے عام طور پر ایک ماہ کے وقفے سے لگائے جاتے ہیں۔اور اکثر اوقات  ایک سے زیادہ  ٹیکوں کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔

Address

House#14, Block G-3 Phase-1 WAPDA Town, Lahore, Punjab

Phone

+92 311 1000 366
+92 300 4401 151

Email

eyeacuity@gmail.com

Book Your Appointment

Scroll to Top