سفید موتیا بڑھتی عمر کے ساتھ آہستہ آہستہ بڑھتا رہتاہے ۔اور یہی اس کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اس کے علاوہ آنکھ کو لگنے والی چوٹ، کچھ جسمانی امراض مثلاً شوگر(Diabetes) اور کچھ ادویات سٹیرائیڈ Steroid) ) کی وجہ سے سفید موتیا زیادہ تیزی سے بڑھتا ہے۔ بسااوقات سفید موتیا پیدائشی بھی ہوتاہے۔
Popular Search
phaco
سفید موتیا بننے کی وجوہات کیا ہیں؟
< 1 min read