fbpx

سفید موتیا کا علاج کب کروا لینا چاہیے؟

سفید موتیا کا علاج کب کروا لینا چاہیے؟

لوگوں میں ایک تصور پایا جاتا ہے کہ موتیا اچھی طرح پک جائے تب آپریشن کروانا چاہیے۔جبکہ یہ سراسر غلط ہے۔ زیادہ پک جانے کی صورت میں علاج مشکل ہو جاتا ہے اور کالے موتیے کا حملہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپریشن کب ہونا چاہے اس کا فیصلہ ڈاکٹر اور مریض کی باہمی مشاورت سے ہوتاہے ۔اس کا انحصار مریض کی نظر میں آنے والی کمی اور اُس  کے روزمرہ معاملات میں پیش آنے والی دشواری پر ہوتا ہے۔ 

Address

House#14, Block G-3 Phase-1 WAPDA Town, Lahore, Punjab

Phone

+92 311 1000 366
+92 300 4401 151

Email

eyeacuity@gmail.com

Book Your Appointment

Scroll to Top