1. سفید موتیے کا واحد علاج صرف آپریشن ہی ہے۔ عوام الناس میں مشہور لیزر شعاعوں کی بجائے صوتی لہروں کے ذریعے موتیے کو گھلا کر نکالا جاتا ہے۔اور آپریشن کے دوران مصنوعی عدسہ کی تنصیب بھی کر دی جاتی ہے۔
Popular Search
phaco
سفید موتیا کا علاج کیا ہے؟
< 1 min read