نظر کا دھندلا جانا، چیزوں کے ساتھ سایہ (Shade) نظر آنا اہم علامات ہیں۔بعض اوقات ایک چیز کے دو عکس نظر آنے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔ زیادہ بڑھ جانے کی صورت میں نظر میں کافی کمی ہو جاتی ہے۔ بہت زیادہ پک جانے اور علاج نہ کرنے کی صورت میں کالے موتیے کا حملہ ہو سکتا ہے۔
Popular Search
phaco
سفید موتیا کی علامات کونسی ہیں؟
< 1 min read