وٹریکٹومیVitrectomy) ) زجا جی ما دہ کاخاص مشین کے ذریعے کاٹ کر نکا لنا ہے۔ جراحی کے آخر میں متوازن نمکیات والا پانی کا محلول آنکھ میں چھوڑا جا سکتا ہے جس کی جگہ بہت جلد آنکھ کا اپنا پانی لے لیتا ہے- تا ہم زجا جی ما دہ کے اند ر یا اْسکی جگہ سیلیکا ن تیل
(Silicon Oil) یامختلف ہوائی آمیزے بھی ڈالے جا سکتےہیں۔