fbpx

مخروطی قرنیہ کا تعلق کن عوامل سے ہوتا ہے؟

مخروطی قرنیہ کا تعلق کن عوامل سے ہوتا ہے؟

مخرطی قرنیہ کا تعلق مندرجہ ذیل عوامل سے ہو سکتا ہے۔

آنکھوں کی حساسیت کی بنیاد پر با ر بار رگڑنا اور  ملنا۔

حساسیت کی دیگر  بیماریوں جیسے  جِلدی حساسیت اور پپو ٹوں کی حساسیت یا دمہ کا ہونا ۔

خاندان میں مخروطی قرنیہ کے مرض کا پا یا جانا ۔

اجتماعی علامات والی بیماریوں جیسے اندھراتا(Retinitis Pigmentosa)اور ڈون سینڈروم( Syndrome   (Down’s کا ہونا۔

Address

House#14, Block G-3 Phase-1 WAPDA Town, Lahore, Punjab

Phone

+92 311 1000 366
+92 300 4401 151

Email

eyeacuity@gmail.com

Book Your Appointment

Scroll to Top