اگر آپ کی عمر 65سال سے زیادہ ہے،آپ سگریٹ پیتے ہیں ، سفید فام ہیں یا آپ کے خاندان میں کسی کو مرکزِنظر کا بگاڑ ہےتو آپ کو اس بیماری کا خطرہ بہت زیادہ ہے۔اگر آپ کلورو قوئنChloroquine) (، ڈپریشن یا مایوسی اور نیند کے امراض کی دوائیاں لیتے ہیں۔ تب بھی آپ کو اس بیماری کا خطرہ ہے۔
Popular Search
phaco
مرکزِنظر کے بگاڑ کا سب سے زیادہ خطرہ کس کو ہے؟
< 1 min read