پردہءِنظر کے وہ سوراخ جو ابھی علیحدگی کا با عث نہ بنیں ہوں۔ اُن کولیزر شعاعوں یا انجمادی طریقہ ءِعلاج سے بند کیا جا سکتا ہے۔اور اس کے علاوہ پردہءِ نظر کی علیحدگی کیلئے اْسکی نوعیت کے مطابق محتلف طریقہ علاج بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ جوکہ مندرجہ ذیل ہیں۔
Popular Search
phaco
پردہءِ نظر کی علیحدگی کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے؟
< 1 min read