زیادہ تر لو گو ں کو اشکال نظر اور چمک کی علا مات کا سا منا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے پردہءِ نظر کی علیحدگی شروع ہو جا تی ہے۔اور ایک طرف سے احاطہ ءِنظر کو سکیڑنے والا پردہ بھی اس کی علا ما ت میں سے ایک ہے ۔ یہ پردہ ایک گہرے اندھیرے کی صورت میں پھیلتا چلا جا تا ہے۔ اور مرکزی نظر کو بھی بند کر دیتا ہے۔
Popular Search
phaco
پردہءِ نظر کی علیحدگی کی علا ما ت کیا ہیں؟
< 1 min read