پردہءِنظر کےسوراخ سے اشکال نظر اور چمک جیسی علامات پیدا ہو سکتی ہیں۔ ایسی صورت میں ماہر ِامراض ِچشم کو دِکھا نا بےحد ضروری
ہو جا تا ہے۔پردہءِنظر کی علیحدگی دراصل اُسکا آنکھ کی پچھلی دیوار سے علیحدہ ہو جا نا ہے۔ جسکے نتیجے میں نظر جزوی یا کلی طور پر بند ہو سکتی ہے۔اس کی وجہ عمو می طور پر مختلف عوامل کی بناء پر بننے والے سوراخوں سے زجاجی مادہ کا سورا خ میں سے گزر کر پردے کے پیچھے جمع ہونا ہے۔