جب زجاجی مادہ پردہ ءِ نظر سےعلیحدہ ہو جاتا ہے ۔تو پردہ ءِ نظر پر کھنچاؤ پیدا ہو سکتا ہے۔ اس کھنچاؤ کے نتیجہ میں پردہ ءِ نظر میں سوراخ بن سکتے ہیں۔ بعض سوراخ آنکھوں کے پردہ ءِ نظر کے سامنے واے حصے میں واقع ہوتےہیں۔ بعض اوقات یہ سوراخ پردہءِ نظر کی علیحدگی کا موجب بھی بن سکتے ہیں۔
Popular Search
phaco
پردہ ءِ نظر کے سوراخ سےکیامراد ہے؟
< 1 min read