آنکھ کے پپوٹوں کی سوجن یا ورم کو پپوٹوں کی سوزش کہتے ہیں۔عام طورپر خوردبینی جاندار بیکٹیریا اس عفونت کا باعث بنتے ہیں۔بالوں کی جڑوں میں پائی جانے والی سکری اور بعض جلدی بیماریاں اور حساسیت بھی پپوٹوں کی سوزش پیدا کر سکتی ہے۔
Popular Search
phaco
پپو ٹوں کی سوزش سے کیا مراد ہے؟
< 1 min read