کالا موتیا جسے کالا پانی بھی کہا جاتا ہے۔ آنکھوں کے مہلک امراض میں شمار ہوتا ہے ۔جوکہ دنیا بھرمیں ناقابل علاج اندہے پن کی ایک بڑی وجہ ہے۔ زیادہ دباؤ آنکھ کو نقصان پہنچاتا ہے ۔اس میں سب سے زیادہ آنکھ اور دماغ کو ملانے والی عصبِ باصرہ متاثر ہوتی ہے۔ اس کے اعصاب آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور آنکھ اور دماغ کا رابطہ کمزور ہوتے ہوتے بالاآخر منقطع ہو جاتا ہے۔ یہ کالا موتیا کہلاتا ہے۔ گویایہ صرف ایک مرض نہیں بلکہ ایک پوری کیفیتکا نام ہے۔
Popular Search
phaco
کالے موتیے سے کیا مراد ہے؟
< 1 min read