جی ہاں ایک نئی لیزر مشین تیرتی ہوئی اشکالِ نظر کے علاج کے لئے دستیاب ہے ۔ جس کا نام یاگ وٹریولائیسس
(YAG Vitreolysis)
کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ اس مشین کو منتخب کردہ مریضوں میں آؤٹ ڈور کی بنیاد پر استعمال کیا جا سکتا ہے