در حقیقت کوئی بھی جراحی کلی طور پر پیچیدگیوں سے مبرّا نہیں ہوتی۔اسی طرح سفید موتیا کی جراحی کےدوران کبھی کبھار مسائل اورپیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ آپریشن کے بعد والے عرصہ میں اگر سرخی،پانی کا نکلنا،خارش نظر میں کمی جیسی علامات پیدا ہوں تو فوری طور پر اپنے معالج سے رابطہ کرنا چاہیے۔
Popular Search
phaco
کیا سفید موتیے کی جراحی میں کچھ پیچیدگیاں بھی پیدا ہو سکتی ہیں؟
< 1 min read