جی ہاں یہ ایک بتد ریج بڑھنے والی بیماری ہے۔اس بیما ری میں زیادہ تیزی اور شدت عمر کی دوسری اور تیسری دہائی میں واضح ہوتی ہےاور بعض اوقات خرابی کا یہ عمل خودبخود کسی مرحلے پہ رُک بھی جاتا ہے۔
Popular Search
phaco
کیا مخروطی قرنیہ بتدریج بڑھنے والی بیماری ہے؟
< 1 min read