جی نہیں۔ عینک اتارنے والی عام شعاعوں سے علاج مخروطی قرنیہ کے مریضوں میں ممنوع خیال کیا جاتا ہے۔تاہم کراس لنکیج کے بعد جب قرنیہ کی مضبوطی کا یقین ہو جائے تو ماہرِ امراض ِچشم عینک کے نمبر کو کم کرنے اور نظرکو بہتر بنانے کیلئے کوئی مناسب طریقہ علاج تجویز کرسکتے ہیں۔
Popular Search
phaco
کیا مخروطی قرنیہ کے مریض عینک اتارنے والے عام علاج اور لیزر شعاعوں سے مستفید ہو سکتے ہیں؟
< 1 min read