ڈاکٹرزکے مطابق مرکزِنظر کے بگاڑ سے بچنے کی کوئی یقینی صورت نظر نہیں آتی۔ تحقیق ظاہر کرتی ہےکہ بالائے بنفشی روشی اور ممکنہ طور پر نیلی روشی اس مسئلے کی وجوہات ہیں۔اس لیے دھوپ کی عینک جو ان سورج کی شعاعوںکو روکتی ہیں وہ تحفّظ فراہم کرسکتی ہے۔اس کے علاوہ آپ جو کھاتے ہیں وہ بھی آپ کے مرکزِنظر پر اثر کرتا ہے۔محققین کا خیال ہےکہ مختلف حیاتینی مرکبات اور نمکیات پر مشتمل دوائیں مرکزِنظر کے بگاڑ سے بچاؤ میں مدد دے سکتے ہیں۔ورزش کرنے اور سگریٹ ترک کرنے سے بھی آپ مرکزِنظر کے بگاڑ کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں ۔
Popular Search
phaco