مرکزِنظر کا بگاڑ عموماً ان لوگوں کو متا ثرکرتا ہے۔ جن کی عمر 65سال سے زیادہ ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے اس حالت کو بیان کرنے کے لیے”مرکزِنظر کا بگاڑ بوجہ عمر” کی اصطلاح کا استعمال کیا جاتا ہے۔تاہم بعض ادویات مرکزِنظر کا بگاڑ پیدا کر سکتی ہیں۔اور کچھ معاملات تو موروثی بھی ہوتے ہیں۔جیسے سٹارگار ٹ نامی بیماری ((Stargardt Disease جو بچوں اور نوجوانوں کو متا ثر کر سکتی ہے۔
Popular Search
phaco
کیا مرکز ِنظر کا بگاڑ صرف عمر کی وجہ سے ہی ہوتا ہے؟
< 1 min read