پردہءِنظر کی علیحدگی میں مرکزِ نظر کی علیحدگی کا شامل نہ ہو نا اچھی نظر کی بحالی کا باعث بن سکتا ہے۔تاہم تما م تر مریضوں میں نظر کی بحالی پوری طرح ممکن نہیں ہو تی۔ اور بعض اوقات تو مزید پیچید گیوں کے نتیجے میں نظر مکمل طورپر ختم بھی ہو سکتی ہے۔ جس سے مزید جراحیوں کی ضرورت بھی پیش آسکتی ہے۔
Popular Search
phaco
کیا پردہ علیحدگی کی جراحی کے نتیجے میں میری نظر بحال ہو سکتی ہے؟
< 1 min read