fbpx

ہم اپنی آنکھوں میں بصری ذیابیطیسی اثرات کوکیسے جان سکتے ہیں؟

View Categories

ہم اپنی آنکھوں میں بصری ذیابیطیسی اثرات کوکیسے جان سکتے ہیں؟

< 1 min read

یہ عین ممکن ہےکہ  مریض  بیماری کے متعلق لاعلم ہو اور اُس کی بیماری بھی شدت اختیار کر چکی ہو۔ ذیابیطیس کی  قسم نمبرایک کیلئے آنکھوں کے بصری پردے کا معائنہ ذیابیطیس کی تشخیص کے 5 سال کے اندر کسی آئی شپیشلسٹ سے  کروانا چاہیے ۔ ذیابیطیس کی دوسری قسم کو آنکھ کے بصری پردے کا معائنہ ذیابیطیس کی تشخیص  کے فوراً بعد کروانا چاہیے۔ بعض صورتوں میں ڈاکٹرپردہءِ نظر کے متعلق مکمل جانکاری کیلئے مزید تشخیصی جانچ کیلئے ایف۔ایف۔اے (FFA)اور او۔سی۔ٹی  (OCT) کیلئے کہہ سکتے ہیں۔

Address

House#14, Block G-3 Phase-1 WAPDA Town, Lahore, Punjab

Phone

+92 311 1000 366
+92 300 4401 151

Email

eyeacuity@gmail.com

Book Your Appointment

Scroll to Top